دھماکے کے بعد لال قلعے کا دردناک منظر

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 12, 2025365 Views



خاص خبر

گراؤنڈ رپورٹ: سوموار کی شام لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے باہر ایک کار میں دھماکہ ہوا تھا۔ دھماکے سے آس پاس کا علاقہ لرز اٹھا تھا اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔ دی وائر نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زمینی حالات کا مشاہدہ کیا اور عینی شاہدین سے بات کی۔

نئی دہلی: سوموار (11 نومبر) کی شام دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے باہر ایک کار میں دھماکہ ہوا، جس سے آس پاس کا علاقہ لرز اٹھا اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس گراؤنڈ رپورٹ میں دی وائر کی ٹیم نے عینی شاہدین سے بات کی ہے۔

مکمل رپورٹ ملاحظہ کریں؛



0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...