برطانیہ اور امریکہ سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 11, 2025365 Views


امریکی میڈیا سی این این نے اطلاع دی ہے کہ پیر کو دہلی کے لال قلعے کے قریب کار دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ اس میں کہا گیا ہے، “دھماکہ پرانی دہلی کے ایک گنجان آباد علاقے میں ہوا، جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔” (بشکریہ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...