فون ریکارڈ نے کھولا 5 ماہ کے بچے کے قتل کا راز، خاتون اور اس کی ہم جنس پرست گرفتار

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 9, 2025365 Views


سریش نے پولیس کو فون پر ہونے والی بات چیت کی ریکارڈنگ بھی سونپ دی ہے۔ اس کے مطابق بھارتی نے اس کال میں بچے کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ شکایت اور ڈیجیٹل ثبوت کی بنیاد پر پولیس نے بھارتی اور اس کی مبینہ ساتھی سمترا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...