آندرا کے ساحل کی طرف بڑھ رہا گردابی طوفان ’مونتھا‘ ، پانچ ریاستوں میں این ڈی آر ایف کی 22 ٹیمیں تعینات

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 28, 2025375 Views


خلیجِ بنگال میں بننے والا طاقتور گردابی طوفان ’مونتھا‘ تیزی سے آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ طوفان آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر، یعنی 28 اکتوبر کی رات کو کاکیناڈا کے نزدیک مچھلی پٹنم اور کلنگا پٹنم کے درمیان ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ’مونتھا‘ نے پچھلے چھ گھنٹوں کے دوران تقریباً 13 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی سمت میں پیش قدمی کی ہے اور یہ 28 اکتوبر کی صبح تک ایک شدید گردابی طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...