اب ’آب زمزم‘ حاصل کرنا ہوا آسان، ’نسک‘ ایپ کے ذریعہ گھر بیٹھے منگوانے کا راستہ ہموار

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 18, 2025365 Views


واضح ہو کہ سعودی حکومت کی نئی سروس ’نسک‘ ایپ کو ایک وسیع مذہبی پلیٹ فارم میں بدلنے کی سمت میں اٹھایا گیا ایک اہم قدم ہے۔ شروع میں یہ ایپ عمرہ بکنگ کو آسان بنانے کے لیے بنایا گیا تھا، لیکن گزرتے وقت کے ساتھ اس کی سہولیات میں مسلسل توسیع ہوتی رہی ہے۔ اب اس ایپ میں مندرجہ ذیل خدمات بھی شامل ہیں:

  • عمرہ ویزا جاری کرنا

  • ہوٹل بکنگ

  • حج/زیارت کی منصوبہ بندی

  • گائیڈلائنز کی معلومات فراہم کرنا

آب زمزم کی ڈیلیوری کے قدم کا باقاعدہ آغاز سعودی عرب کے حج اور عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کیا۔ وہ مذہبی شعبہ میں ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...