
اس کے علاوہ وہ لوگ جو یکم جنوری 2026 سے کاریں خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، انہیں جھٹکا لگنے والا ہے۔ ملک میں کئی بڑی آٹوموبائل کمپنیاں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جارہی ہیں۔ کہا جارہا ہے یہ کمپنیاں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 3,000 روپئے سے لے کر 3 فیصد تک اضافہ کرسکتی ہیں۔






