کچھ سیٹوں پر ’نوٹا‘ نے کر دیا ’کھیلا‘، کسی کو دی خوشی تو کسی کو رلایا خون کے آنسو

AhmadJunaidJ&K News urduMay 5, 2026358 Views


قابل ذکر ہے کہ 4 مئی کو آئے اسمبلی انتخاب کے نتائج میں بی جے پی نے 207 سیٹوں پر جیت حاصل کر تاریخ رقم کر دی۔ اس کے ساتھ ہی ممتا بنرجی کے اس 15 سالہ طویل اقتدار کا خاتمہ ہو گیا ہے، جو 20 مئی 2011 سے مسلسل چلا آ رہا تھا۔ سب سے بڑا الٹ پھیر بھبانی پور سیٹ پر ہوا، جہاں بی جے پی کے سویندو ادھیکاری نے ممتا بنرجی کو شکست دی۔ اس الیکشن میں ٹی ایم سی کو محض 80 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہو پائی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...