پرائیویٹ اسپتال میں موت، سرکاری اسپتال کے سامنے لاش پھینک کر ملازم فرار

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 11, 2025363 Views


راجدھانی لکھنؤ میں پیش آنے والا یہ واقعہ نہ صرف گھناؤنے جرم کے زمرے میں آتا ہے بلکہ انسانیت پر بھی دھبہ ہے۔ اس واقعے نے لوگوں کی گھٹیا ذہنیت کو اُجاگر کیا ہے۔ فی الحال اس معاملے میں پولیس اور انتظامیہ کیا کارروائی کرتی ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن راجدھانی میں پیش آنے والے اس واقعے نے کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...