وزیراعلیٰ سدارمیا نے وزیراعظم اور وزیر زراعت کو لکھا خط ، چنا کسانوں کو درپیش بحران کے بارے میں کیا آگاہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 15, 2026360 Views


کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیا نے وزیراعظم نریندرمودی اور وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کو خط لکھ کر کرناٹک میں چنا کسانوں کو درپیش سنگین بحران سے آگاہ کیا اور مرکزی حکومت سے فوری مداخلت کرنے کی اپیل کی۔ وزیراعلیٰ سدارمیا نے سوشل میڈیا ’ایکس‘ پر کہا کہ میں نے وزیر اعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کو خط لکھ کر کرناٹک میں چنا کسانوں کو درپیش سنگین بحران کی طرف ان کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ 5,875 روپے فی کوئنٹل کی کم از کم امدادی قیمت کے باوجود بازارقیمتیں ایم ایس پی سے کافی نیچے گرگئی ہیں، جس سے کسانوں کو مجبوری میں کم قیمت پر اپنی پیداوار بیچنا پڑرہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...