’مہانگر گیس لمیٹڈ‘ بل اپ ڈیٹ کے نام پر 100 سے زیادہ لوگوں سے 2.7 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی

AhmadJunaidJ&K News urduApril 26, 2026359 Views


اس کے علاوہ اس ریموٹ رسائی کا استعمال متاثرین کے بینکنگ ڈیٹا کو چوری کرنے اور ان کے کھاتوں سے کروڑوں روپئے اُڑانے کے لیے کیا گیا۔ نئے گیس کنکشن لینے والے درخواست دہندگان کو بھی جعلی کالز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا اور جعلی ایپ لنک بھیجے گئے۔ ممبئی میں صورتحال اس قدر سنگین ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایک ہی دن میں متعدد مواقع پر 3 افراد اس سائبر کرائم کا شکار ہو چکے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...