منیٰ میں تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کی سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں حجاج

AhmadJunaidJ&K News urduMay 28, 2026358 Views


کل حج کا آخری دن ہے جس کے بعد حجاج کی واپسی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ اس سال 17 لاکھ سے زائد عازمین نے فریضہ حج ادا کیا ہے۔ مشرقی وسطیٰ میں  جاری تنازعہ کی وجہ اس سال حجاج اورانتظامیہ پر بھی تلوار لٹکی ہوئی تھی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...