مدھیہ پردیش اسمبلی میں کسانوں کی مشکلات پر کانگریس کا احتجاج، ’چڑیا چگ گئی کھیت‘ کی جھانکی کے ساتھ نعرے بازی

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 2, 2025368 Views


کانگریس نے واضح کیا کہ وہ کسانوں کی آواز ہر پلیٹ فارم پر بلند کرتی رہے گی اور ان کے حقوق کی لڑائی کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

خیال رہے کہ ریاست میں ان دنوں کھاد کی قلت ایک بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے، جس کے سبب کسان مختلف اضلاع میں احتجاج بھی کر رہے ہیں۔ حال ہی میں گونا ضلع میں کھاد کی قطار میں کھڑی ایک خاتون کی طبیعت بگڑنے سے موت کے بعد معاملہ مزید سنگین ہوا۔ دوسری جانب ریاستی حکومت کا دعویٰ ہے کہ کسانوں کو مناسب مقدار میں کھاد فراہم کی جا رہی ہے، تاہم زمینی سطح پر کسان اس سے اتفاق نہیں کر رہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...