لداخ میں چہار جانب خاموشی، سڑکیں بند اور علاقے سنسان، چپّے چپّے پر جوانوں کا پہرا

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 27, 2025396 Views


جمعہ کو مرکز نے سماجی کارکن سونم وانگچوک کو ’اُکسانے والی تقریر‘ کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا اور اس کے بعد لداخ پولیس نے انہیں این ایس اے کے تحت گرفتار کرلیا۔ انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئی ہے، جس سے خبروں کی رفتار سست پڑ گئی ہے اور آگے کی کسی بھی بھیڑ کے جمع ہونے پر روک لگ گئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...