علاقائی پارٹیوں کی آمدنی میں 52 فیصد گراوٹ، 21 جماعتوں نے کمائی سے زیادہ کیا خرچ، اے ڈی آر کی رپورٹ میں ہوا انکشاف

AhmadJunaidJ&K News urduJune 2, 2026357 Views


تحقیقات کے مطابق 25-2024 میں 36 علاقائی پارٹیوں کی کل آمدنی 1,192.94 کروڑ روپئے رہی جو گزشتہ سال 24-2023 میں 2,463.17 کروڑ روپئے تھی۔ یعنی کمائی میں 1,270.23 کروڑ روپئے اور 51.57 فیصد کی کمی درج کی گئی۔وہیں ان پارٹیوں کا مجموعی خرچ 1,433.07 کروڑ روپئے رہا۔ یہ ان کی مجموعی آمدنی سے 240.12 کروڑ روپئے زیادہ تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ اخراجات آمدنی سے تقریباً 20 فیصد زیادہ ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تجزیے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 5 پارٹیوں کا کل آمدنی میں تقریباً 69 فیصد اور کل اخراجات میں 77 فیصد سے زیادہ حصہ تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...