ظہران ممدانی کے مئیر منتخب ہونے کا امریکہ پر کیا پڑے گا اثر، غزہ امن منصوبہ کا کیا ہوگا مستقبل؟ دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 7, 2025371 Views


’دنیا مرے آگے‘ کی نئی قسط حاضر ہے۔ آج اس پروگرام میں ظہران ممدانی کے میئر منتخب ہونے کے بعد امریکہ پر مرتب ہونے والے اثرات اور غزہ امن منصوبہ کے مستقبل پر گفتگو ہوئی۔ ان موضوعات پر ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی کے سامنے کچھ اہم سوالات رکھے، جس کے جواب ناظرین کے لیے قابل سماعت ہیں۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...