شدید گرمی سے جلد ملے گی راحت! 22 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری، دہلی میں درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرنے کا امکان

AhmadJunaidJ&K News urduMay 27, 2026358 Views


اس دوران محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ یوپی میں آج سے موسم میں تیزی سے بدلاؤ ہوگا۔ ایسے میں کئی اضلاع میں گرج-چمک اور آندھی کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر ہے۔ اسی طرح محکمہ موسمیات نے آج یوپی کے ساحلی علاقوں ممیں بارش ہونے کے آثار ظاہر کئے ہیں جس کی وجہ سے سہارنپور، شاملی، مظفر نگر، باغپت، میرٹھ، بجنور، پیلی بھیت، لکھیم پورکھیری، بہرائچ، شراوستی، بلرام پور، سدھارتھ نگر، مہاراج گنج، گورکھپور، کشی نگر اور دیوریا میں کہیں کہیں گرج-چمک کے بارش ہونے کا امکان ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...