سابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار سمیت 32 اراکین اسمبلی کی ہوئی حلف برداری

AhmadJunaidJ&K News urduMay 7, 2026358 Views


قابل ذکر ہے کہ کابینہ میں کئی پرانے اور نئے چہروں کو جگہ ملی ہے، لیکن ایک نام جس کے متعلق ہر طرف باتیں ہو رہی ہیں وہ ہے جے ڈی یو کے سینئر رہنما رتنیش سدا۔ جون 2023 میں جب سنتوش سمن نے وزیر کے عہدہ سے استعفیٰ دیا تھا تب اس وقت کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے رتنیش سدا کو اپنی کابینہ میں شامل کیا تھا۔ انہیں درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کی بہبود کا وزیر بنایا گیا تھا۔ اب ایک بار پھر انہیں وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری انہیں اپنی کابینہ میں جگہ دینے جا رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...