رواں سال اب تک ڈینگو کے 162، ملیریا کے 42 اور چکن گونیا کے 9 کیسز درج کیے گئے

AhmadJunaidJ&K News urduJune 16, 2026362 Views


قابل ذکر ہے کہ ایم سی ڈی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں اور آس پاس پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر بھگانے والے طریقے اپنائیں اور لاروا پائے جانے پر فوری اطلاع دیں۔ افسران کا کہنا ہے کہ بارش شروع ہونے کے ساتھ ہی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اس لیے احتیاط برتنا ضروری ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...