دہلی-این سی آر میں ’جان لیوا‘ اسموگ کا قہر جاری، زہریلی ہوا کے سبب سانس لینا مشکل

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 29, 2025364 Views


غازی آباد کے لونی علاقے کو چھوڑ کر آج زیادہ تر علاقوں میں آلودگی کی سطح کم ہوئی ہے، حالانکہ ہوا کا معیار ’انتہائی خراب‘ زمرے میں ہے۔ لونی میں فضائی آلودگی کی سطح آج صبح 6 بجے 405 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اندرا پورم میں یہ 353 اور وسندھرا میں 303 تھی۔ اس کے علاوہ نوئیڈا کے سیکٹر 125 میں اے کیو آئی 372، سیکٹر 116 میں 368 نوئیڈا سیکٹر 1 میں 351 ریکارڈ کیا گیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...