دوست، دوست نہ رہا! ٹرمپ-نیتن یاہو کے درمیان کھنچی تلوار، امریکہ معاہدہ کا خواہاں اور اسرائیل حملے کے لیے بے قرار

AhmadJunaidJ&K News urduMay 21, 2026358 Views


دریں اثناء ایران نے تصدیق کی ہے کہ وہ نئی امن تجویز کا جائزہ لے رہا ہے لیکن اب تک اس نے اپنے موقف میں کسی طرح کی کوئی نرمی نہیں دکھائی۔ ایران کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ ایران کے 14 نکاتی تجویز کی بنیاد پر مذاکرات جاری ہیں۔ ’ایکسیوس‘ کی رپورٹ میں امریکی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو بتایا کہ ثالث ممالک ایک لیٹر آف انٹینٹ (ارادے کا خط) تیار کر رہے ہیں۔ اس دستاویز پر امریکہ اور ایران دونوں دستخط کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد 30 روزہ مذاکراتی عمل شروع ہو گا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز کو کھولنے جیسے مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...