جیوترادتیہ سندھیا نے وضاحت ضرور کر دی، لیکن محکمہ ٹیلی مواصلات نے اب تک جاری نہیں کی نئی ہدایت

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 2, 2025362 Views


قابل ذکر یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ فریڈم فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا ہے کہ موبائل ہینڈ سیٹ بنانے والوں اور امپورٹ کرنے والوں کو ’سنچار ساتھی‘ ایپ پہلے سے انسٹال کرنے کے لیے کہنا ذاتی ڈیجیٹل ڈیوائس پر سرکاری کنٹرول کی نشانی ہے، جو کہ فکر انگیز بات ہے۔ فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ ایسے فیصلے قانونی طور پر کمزور ہیں اور صارفین کی رازداری اور خود مختاری کے لیے خطرناک ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...