
دراصل وزیر اعلیٰ چندربابو نائیڈو کا یہ تازہ اعلان دوسرے بچے کی پیدائش پر 25,000 روپے کی ترغیبی رقم دینے کی پہلے والی تجویز کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل 5 مارچ کو انہوں نے اسمبلی کو بتایا تھا کہ ریاستی حکومت دوسرے بچے والے جوڑوں کو 25,000 روپے کی ترغیبی رقم دینے پر غور کر رہی ہے۔





