’بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیظ الرحمن کو ٹیم سے باہر کریں‘، شاہ رخ خان کی ٹیم کو بی سی سی آئی کی ہدایت

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 3, 2026364 Views


آئی پی ایل 2026 کی منی نیلامی میں 7 بنگلہ دیشی کھلاڑی شامل تھے۔ ان کھلاڑیوں میں رشاد حسین، تسکین احمد، تنظیم حسن ثاقب، ناہید رانا، رقیب الحسن، محمد شرف الاسلام اور مستفیض الرحمن شامل تھے۔ ان میں سے صرف مستفیض کو کو ہی خریدار ملا تھا۔ ملا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...