برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! وزیر اعظم اسٹارمر دے سکتے ہیں استعفیٰ، لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

AhmadJunaidJ&K News urduMay 17, 2026358 Views


اس کے علاوہ اسٹارمر کی اپنی پارٹی کا بھی ان کی قیادت پر سے بھروسہ اُٹھتا نظر آرہا ہے۔ لیبر پارٹی کے کئی ممبران پارلیمنٹ کو اب خدشہ ہے کہ اگر اسٹارمر کی غیر مقبولیت جاری رہی تو اس سے مستقبل میں لیبر حکومت کی تشکیل کے امکانات خطرے میں پڑ جائیں گے اور ہوسکتا ہے کہ ملک ’ریفارم یو کے‘ کے رہنما نائجل فاریج کی قیادت والے انتہائی دائیں بازو کے گروپ کے ہاتھوں میں چلا جائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...