بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ، جن کی مسکراہٹ اور انداز آج بھی یادوں میں زندہ ہیں

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 2, 2025396 Views


سادھنا نے کل 34 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی آخری فلم الفت کی نئی منزلیں 1994 میں ریلیز ہوئی۔ وہ ہمیشہ اپنی خوبصورت مسکراہٹ، اداکاری کی نزاکت اور منفرد اسٹائل کے لیے یاد رکھی جائیں گی۔

سادھنا کا نام آج بھی بالی ووڈ کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جاتا ہے۔ ان کی اداکاری اور انداز نے جس طرح مداحوں کو مسحور کیا، وہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک مثال ہے۔

(مآخذ: یو این آئی)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...