آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او کی کارکردگی پر سوال اٹھائے

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 3, 2025365 Views


انہوں نے مزید کہا، “یہ جمہوریت کو مارنے کی مسلسل کوشش ہے۔ یہ مسئلہ یہیں ختم نہیں ہوتا۔ ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے، بی ایم سی انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ میں یکم جولائی 2025 کے بعد کوئی نیا نام شامل نہیں ہوگا۔اس کے بعد بھی کچھ نئے ووٹرس  ہیں اس لئے نئی لسٹ شفاف ہونی چاہئے” شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر نے کہا، “ہم امید کرتے ہیں کہ دوسری پارٹیاں بھی اس پر کام کریں گی۔ ایک طرح سے ہم الیکشن کمیشن کی مدد کر رہے ہیں۔ اعتراض کے لیے ہمیں مزید سات دن کا وقت دیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ خود الیکشن کمیشن پر تنقید کر رہے ہیں؟ وہ کہتے ہیں، ‘میری بلی مجھی  پر میاؤں کرتی ہے۔’ الیکشن کمیشن اپنے دفتر میں کام کر رہا ہے، یا تو ووٹر لسٹ میں کوئی خامی نہیں ہے یا پھر اس میں خامی ہے ۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...