راہل گاندھی اور کھڑگے آج کریں گے آسام کا دورہ، سیاسی امور کمیٹی سے ملاقات اور مقامی لیڈروں سے مکالمہ
گوہاٹی: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے بدھ 16 جولائی کو آسام کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ پارٹی کی تنظیم نو