بہار کے بعد اب پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کرانے کی تیاری! الیکشن کمیشن نے 10 ستمبر کو بلائی اہم میٹنگ
آئندہ سال مغربی بنگال، آسام، تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچوری جیسی اہم ریاستوں میں انتخابات ہونے ہیں۔ ایسے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن پورے ملک









































