جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو تین وکٹوں سے شکست دی

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 10, 2025363 Views


دریں اثنا، نادین ڈی کلرک اور  کلوئی ٹرائن  نے 59 رنز کی شراکت داری کرکے جنوبی افریقہ کو فتح کے قریب پہنچا دیا۔ جبٹرائن  49 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تب بھی جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 41 رنز درکار تھے۔ تاہم ڈی کلرک مضبوطی سے کریز پر ڈٹی رہیں۔ نادین ڈی کلرک نے اکیلے ہی ٹیم انڈیا کو زیر کیا۔ انہوں نے 54 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 84 رنز بنائے۔  ہندوستانی ٹیم نے اس سے قبل سری لنکا اور پاکستان کو شکست دی تھی لیکن اب جنوبی افریقہ 2025 کے ورلڈ کپ میں اسے شکست دینے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...