
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے اور اس کی تلاش کے لیے دہلی-این سی آر میں تلاش جاری ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم کا راٹھور کے والد سے دیرینہ تنازعہ تھا جس کی وجہ سے اس نے یہ گھناؤنا جرم کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی اصل وجہ تفتیش کے بعد سامنے آئے گی۔





