
کانگریس نے بی جے پی حکمراں راجستھان اور مدھیہ پردیش میں پیش آئے ان معاملوں کے بعد بی جے پی کے سامنے 3 تلخ سوالات رکھ دیے ہیں، جن کے جواب ہنوز سامنے نہیں آئے ہیں۔ وہ سوالات ہیں:
جب کیسنز فارما کی دوائیں ٹیسٹ میں فیل ہو چکی تھیں اور ان پر پابندی عائد کی گئی تھی تو اس فرضی کمپنی کو دوا تقسیم کرنے کا کام کیوں دیا گیا؟
یہ بلیک لسٹیڈ کف سیرپ راجستھان کے سرکاری اسپتالوں تک کیسے پہنچی؟
بی جے پی حکومت بچوں اور لوگوں کی جان سے کھلواڑ کیوں کر رہی ہے؟






