متاثرین کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا، ‘یہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ خدا مرحوم کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ ریاستی حکومت زخمیوں کو مناسب مفت علاج فراہم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔’






