’ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق‘، عدالت نے اے آئی مواد 72 گھنٹوں کے اندر ہٹانے کی دی ہدایت

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 11, 2025381 Views


واضح رہے کہ ایشوریہ رائے بچن نے رواں ہفتہ ہی قابل اعتراض اے آئی مواد معاملے مین دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔ اُنہوں نے کہا تھا کہ اُن کی تصاویر کو اے آئی کی مدد سے بگاڑا جا رہا ہے، حتیٰ کہ فحش مواد تیار کیا جا رہا ہے۔ ایشوریہ کے شوہر ابھیشیک بچن نے بھی اپنے ’پرسنالیٹی رائٹس‘ کے تحفظ کے لیے علیحدہ ایک عرضی دہلی ہائی کورٹ میں داخل کر رکھی ہے، جس پر 10 ستمبر کو سماعت بھی ہوئی تھی۔ اس سے قبل امیتابھ بچن، انیل کپور اور جیکی شراف جیسی ہستیاں بھی اپنی آواز، تصویر، ڈائیلاگ وغیرہ کے غلط استعمال کے خلاف عدالت جا چکے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...