’ہماری شرائط نہیں مانی گئیں تو غزہ میں جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں گے‘، حماس کو اسرائیل کی سخت تنبیہ

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 5, 2025386 Views


کشیدگی میں مستقل ہو رہا اضافہ

اسرائیلی کے ذریعہ فضائی اور زمینی حملوں سے غزہ میں انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ بین الاقوامی برادری مسلسل جنگ بندی پر زور دے رہی ہے، لیکن فی الحال کوئی راستہ نکلتا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے تو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ جب تک حماس مکمل طور پر جھکنے کو تیار نہیں ہوگی، تب تک نہ صرف جنگ جاری رہے گی بلکہ شدت اختیار کرے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...