پٹنہ میں آج کئی راستے بند، گاندھی میدان کی چاروں طرف نہیں چلیں گے آٹو اور ای رکشہ

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 1, 2025417 Views


ڈاک بنگلہ چوراہا پر ووٹر ادھیکار یاترا کی آمد کے وقت بھٹا چاریہ چوراہا، سوامی نارائن تراہا، مہارانا پرتاپ گولمبر، اسٹیشن گولمبر اور کوتوالی کی طرف آنے والی سبھی طرح کی گاڑیوں کو ڈائیورٹ کیا گیا ہے۔ کسی بھی طرح کی گاڑی کو ڈاک بنگلہ چوراہا آنے کی اجازت آج نہیں ہوگی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...