ٹرمپ کو عدالت سے بڑا جھٹکا! امریکی عدالت نے ٹیرف غیر قانونی قرار دیے، صدر بولے- ’ملک کو تباہ کر دے گا یہ فیصلہ‘

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 30, 2025397 Views


فیصلے کے فوراً بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدالت کو ’جانبدار‘ قرار دیا اور کہا کہ تمام ٹیرف بدستور نافذ رہیں گے۔ انہوں نے کہا، ’’اگر اس فیصلے کو ایسے ہی رہنے دیا گیا تو یہ امریکہ کے لیے تباہی ثابت ہوگا۔ ہم سپریم کورٹ کے ذریعے ان ٹیرف کو اپنے قومی مفاد میں استعمال کرتے رہیں گے۔‘‘

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بھی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے لکھا، ’’یہ فیصلہ امریکہ کے خلاف سازش ہے۔ ٹیرف اب بھی نافذ ہیں اور آخرکار جیت امریکہ کی ہی ہوگی۔ اگر یہ ٹیرف ہٹا دیے گئے تو یہ ملک کے لیے ایک بڑی آفت ہوگی۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...