آوارہ کتوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ویکسین کے بعد چھوڑنے کی اجازت، عوامی مقامات پر کھانا کھلانا ممنوع

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 22, 2025411 Views


جسٹس وکرم ناتھ کی سربراہی والی تین رکنی بنچ نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فریق بنایا گیا ہے تاکہ اس معاملے پر ایک قومی پالیسی بنائی جا سکے۔ عدالت نے کہا کہ آوارہ کتوں کے مسئلے پر انسانوں کے تحفظ اور جانوروں کے حقوق دونوں کا توازن ضروری ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ جو کتے پکڑے گئے ہیں، انہیں لازمی ویکسین دی جائے اور اس کے بعد ہی واپس سڑکوں پر چھوڑا جائے۔ ریبیز سے متاثر یا آوارہ کتوں میں سے جو بیمار یا انتہائی حملہ آور ہوں، انہیں شیلٹر ہوم میں ہی رکھا جائے گا تاکہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...