راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ، امیر شریعت ولی فیصل رحمانی سے ملاقات

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 22, 2025392 Views


خانقاہ کے دورے کے بعد ووٹر ادھیکار یاترا اپنے طے شدہ راستے پر آگے بڑھی۔ آج کے شیڈول کے مطابق قافلہ صبح 9 بجے چندن باغ چوک مونگیر سے شروع ہوا جو بجرنگ بلی مندر، رحمانی فاؤنڈیشن، مونگیر کے لیے روانہ ہوا۔ اس کے بعد یہ یاترا بھگت سنگھ چوک، گولا چوک (ڈی جے روڈ)، بھاگلپور روڈ، بوچہا، بریاپور اور سلطان گنج چوک سے گزرتا ہوا آگے بڑھے گا۔

شام 4 بجے یاترا کا دوسرا مرحلہ گولمبر چوک سے شروع ہوگا جو چمپانگر، ناتھ نگر، سے ہوتے ہوئے لوہیا پور اور بھگت سنگھ چوک سے ہوتا ہوا بھاگلپور کے گھنٹہ گھر چوک پر عوامی جلسہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ رات کا قیام نوگچھیا میں ہوگا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...