بی جے پی اور الیکشن کمیشن ایکس آئی اور ووٹ چوری پر جواب دیں، راہل گاندھی کسی حملے سے نہیں ڈرتے: پرینکا گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 19, 2025375 Views


نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ایس آئی آر اور ووٹ چوری کے حوالہ سے پر شدید تنقید کی ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کسی حملے سے خوفزدہ نہیں ہیں اور وہ عوام کے سامنے حقائق پیش کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

پرینکا گاندھی نے نشاندہی کی کہ گزشتہ 10-11 سالوں میں ایس آئی آر نے کئی معاملات میں ذمہ داری سے کنارہ کشی اختیار کی اور پرانے سیاستدانوں کی غلطیوں کو اپنی بنیاد بنا کر موجودہ حالات پر توجہ دینے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس آئی آر کیوں کیا جا رہا ہے اور ووٹ چوری کے الزامات پر عوام کو وضاحت دینی چاہیے۔ پرینکا نے زور دیا، ’’اگر یہ الزامات بے بنیاد ہیں تو عوام کو بتایا جائے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...