دلت ووٹر منٹو پاسوان کا خصوصی انٹرویو، جنھیں الیکشن کمیشن نے ’مردہ‘ قرار دے دیا

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 13, 2025376 Views


لوگوں کو فارم دیے گئے تاکہ وہ اپنا نام دوبارہ شامل کروا سکیں، لیکن کسی کو نہیں پتہ کہ وہ فارم جمع بھی ہو رہے ہیں یا نہیں۔ جب نام کاٹنے کی بات آتی ہے تو فوراً نکال دیتے ہیں، لیکن جب نام واپس شامل کروانے کی بات ہو، تو کہتے ہیں ’’آدھار کارڈ، بینک پاس بک اور میٹرکولیشن سرٹیفکیٹ لے آؤ… تبھی نام از سر نو شامل ہوگا۔‘‘

میں نے آن لائن درخواست دی، پھر بی ایل او (بوتھ لیول آفیسر) کو اطلاع دی۔ وہ میرے پاس آیا اور بولا ’’مجھے نہیں پتہ تمہارا نام کیسے کٹا، لیکن کٹ گیا ہے۔ واپس شامل ہو جائے گا، دستاویزات جمع کر دو۔‘‘ پھر میں نے اسے اپنے پاس موجود بینک پاس بک، آدھار کارڈ اور میٹرک سرٹیفکیٹ دے دیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...