آئی آر سی ٹی سی کے 2.5 کروڑ سے زائد مشتبہ صارفین کے کھاتے غیر فعال

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 26, 2025370 Views


حکومت نے ٹکٹ بکنگ کو مزید شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے حال ہی کچھ بڑی تبدیلی کی ہے:

–    تتکال ٹکٹ کی بکنگ صرف آدھار آتھنٹیکیٹیڈ یوزرس ہی کر سکیں گے۔ یہ ضابطہ یکم جولائی 2025 سے نافذ ہو چکا ہے۔

–    ایجنٹ اب تتکال ٹکٹ بکنگ کے پہلے 30 منٹ تک بکنگ نہیں کر سکتے، اس سے عام مسافروں کو پہلے موقع ملے گا۔

–   سبھی پی آر ایس کاؤنٹر پر ڈیجیٹل پمنٹ کی سہولت دی گئی ہے۔

–   بکنگ کا 89 فیصد سے زیادہ حصہ اب آن لائن ہو چکا ہے، جس سے شفافیت بڑھی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...