بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں، سی اے جی نے نتیش حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 25, 2025384 Views


کیگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جب تک یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ جمع نہیں ہوتے، تب تک یہ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ رقم کا استعمال اس مقصد کے لیے ہوا جس کے لیے وہ منظور کی گئی تھی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان فنڈز کے غبن، ضیاع یا غلط استعمال کا خدشہ موجود ہے۔

رپورٹ کے مطابق جن محکموں نے سب سے زیادہ یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ جمع نہیں کیے، ان میں پنچایتی راج محکمہ سرفہرست ہے، جس نے 28154.10 کروڑ روپے کا حساب نہیں دیا۔ اس کے بعد تعلیم محکمہ (12623.67 کروڑ روپے)، شہری ترقی (11065.50 کروڑ روپے)، دیہی ترقی (7800.48 کروڑ روپے) اور محکمہ زراعت (2107.63 کروڑ روپے) شامل ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...