5 ماہ کی ریکھا گپتا حکومت میں ’مودی کی گارنٹی‘ جملوں کی مالا بن گئی: دہلی کانگریس

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 19, 2025359 Views


3. جمنائی صفائی:

صرف آرتی، کروز اور فوٹو سیشن ہوئے ہیں۔ گندگی اور سیور کا پانی اب بھی جمنا میں بہہ رہا ہے۔

4. پانی بحران:

کئی علاقوں میں گندہ پانی آتا ہے، یا پھر بالکل ہی نہیں آتا۔ مودی کی ’ہر گھر جَل‘ گارنٹی کھوکھلی نکلی۔

5. بجلی بحران:

سبسیڈی میں ہزاروں کروڑ روپے دینے کے باوجود بجلی تخفیف جاری ہے۔ کوئی آڈٹ یا شفافیت نہیں۔

6. صحت و تعلیم کے شعبہ میں بہتری:

صحت و تعلیم کے شعبہ کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ سرکاری اسپتالوں کی حالت بدحال، سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی زبردست کمی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...