ای ڈی کا چھاپہ سیاسی انتقام، جنگلات اڈانی کو دینے پر سوال اٹھانا جرم بن گیا: پرینکا گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 19, 2025360 Views


چیتنیا کے وکیل فیصل رضوی نے میڈیا کو بتایا کہ 2022 سے جاری اس معاملے میں پہلے سے چار چارج شیٹ داخل ہو چکی ہیں، جن میں چیتنیا کا نام شامل نہیں تھا، نہ ہی ان کا بیان ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ان کے مطابق، گرفتاری ایک دوسرے ملزم پپو بنسل کے بیان کی بنیاد پر کی گئی، جس نے حال ہی میں اپنا بیان دیا۔

بھوپیش بگھیل نے ای ڈی کی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا اور کہا کہ یہ سب مرکزی حکومت کے اشارے پر ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’’مودی اور شاہ اپنے آقا کو خوش کرنے کے لیے ای ڈی بھیج رہے ہیں لیکن ہم نہ جھکیں گے، نہ ڈریں گے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...