بالاسور واقعہ پر پرینکا گاندھی کا شدید ردعمل- ’بیٹی کو انصاف کے بجائے رسوائی اور اذیت ملی، کیا آدھی آبادی انصاف کی امید چھوڑ دے؟‘

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 15, 2025366 Views


پرینکا گاندھی نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا، ’’اوڈیشہ میں ایک اور بیٹی انصاف کے لیے لڑتے ہوئے ہار گئی۔ اس نے اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کی لیکن انصاف کے بجائے رسوائی اور اذیت ملی۔ اس دہری زیادتی نے اسے خودکشی پر مجبور کر دیا۔‘‘

انہوں نے سوال کیا، ’’کیا دہلی سے یوپی اور منی پور سے اوڈیشہ تک بی جے پی کا ایک ہی طریقہ ہے؟ یعنی ملزم کے ساتھ کھڑے ہو کر متاثرہ لڑکی کو ہی ہدف بنانا اور انصاف کے عمل میں رخنہ ڈالنا؟ وزیراعظم جی، کیا اب اس ملک کی آدھی آبادی کو انصاف کی کوئی امید ہی نہیں رکھنی چاہیے؟‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...