ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں تاریخ رقم کی، ٹی-20 سیریز پر کیا قبضہ

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 10, 2025372 Views


مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان پر کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ کی کپتان ٹمی بیومونٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا، جو ان کی ٹیم پر بھاری پڑا۔ میزبان ٹیم نے محض 21 کے اسکور پر پہلا وکٹ گنوایا اور پھر وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں۔ مقررہ 20 اوورز میں انگلینڈ سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 126 رنز ہی بنا سکی۔

انگلینڈ کی جانب سے صوفیہ ڈنکلے نے 22 اور کپتان بیومونٹ نے 20 رنز بنائے۔ ہندوستان کے لیے رادھا یادو اور سری چرنی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ دیپتی شرما اور امن جوت کور کو ایک ایک کامیابی ملی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...