وزیر اعلیٰ موہن یادو کے قافلے کی 19 گاڑیاں بند، ڈیزل میں پانی کی ملاوٹ کا انکشاف، پٹرول پمپ سیل

AhmadJunaidJ&K News urduJune 27, 2025359 Views


مدھیہ پردیش میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ریاست کے وزیر اعلیٰ موہن یادو کے قافلے میں شامل گاڑیاں اچانک راستے میں بند ہو گئیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب موہن یادو رتلام میں ہونے والے ’ریجنل انڈسٹری، اسکل اینڈ ایمپلائمنٹ کانکلیو (رائز)‘ میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

راستے میں اچانک ان کے قافلے کی 19 گاڑیاں بند ہو گئیں، جس کے بعد فوری طور پر تفتیش شروع کی گئی۔ جانچ کے دوران حیران کن انکشاف ہوا کہ گاڑیوں کے فیول ٹینک میں جو ڈیزل بھرا گیا تھا، اس میں بڑی مقدار میں پانی شامل تھا۔ حکام نے بتایا کہ جن گاڑیوں میں 20 لیٹر ڈیزل ڈلوایا گیا، ان میں سے تقریباً 10 لیٹر پانی نکلا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...