بدل گیا ٹرمپ کا انداز! ایرانیوں کو کہا ’سمجھدار لوگ‘، اسرائیل کو پہنچے نقصان کا بھی کیا ذکر

AhmadJunaidJ&K News urduJune 25, 2025359 Views


قابل ذکر ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان 13 جون سے شروع ہوئی جنگ نے اسرائیل میں زبردست تباہی مچائی ہے۔ اس بات کا اعتراف اب کافی حد تک اسرائیلی میڈیا بھی کر رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق صرف 12 دنوں کی جنگ کے بعد اسرائیل میں تقریباً 39 ہزار افراد نے معاوضہ کے لیے درخواست دی ہے، جس میں بیشتر مکانات کے تباہ ہونے کی شکایتوں پر مشتمل ہے۔ ایران میں بھی تباہی مچی ہے، لیکن ابھی تک ایسا کوئی نمبر سامنے نہیں آیا ہے جس سے پتہ چل سکے کہ کتنی عمارتوں یا مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔ ایسی خبریں ضرور سامنے آئی ہیں کہ اسرائیلی حملے میں ایران کے تقریباً 600 لوگوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ اسرائیل میں مہلوکین کی تعداد تقریباً 30 ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...