فوڈ پیکیجنگ میں اخبار کے استعمال پر ایف ڈی اے کی سخت کارروائی، دکانداروں پر عائد کیا 11.51 لاکھ روپے جرمانہ

AhmadJunaidJ&K News urduJune 17, 2026361 Views


یہ مہم برہن ممبئی کے فوڈ سیکورٹی افسران اور اسسٹنٹ کمشنر(فوڈ) کے ذریعہ جوائنٹ کمشنر (فوڈ) مہیش چودھری نیز کمشنر تکا رام منڈے کی قیادت میں چلائی گئی۔ مہیش چودھری نے وارننگ دی ہے کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی خصوصی جانچ مہم مستقل طور سے جاری رہے گی اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...