لاکھوں میں فرضی ڈگری خرید کر ڈاکٹر بننے کے لیے ’شارٹ کٹ‘ راہ اختیار کرنے والے مزید 3 ڈاکٹر گرفتار

AhmadJunaidJ&K News urduJune 10, 2026363 Views


قابل ذکر ہے کہ نہ صرف راجستھان بلکہ مدھیہ پردیش میں بھی نیشنل ہیلتھ مشن یعنی این ایچ ایم  کی ڈاکٹروں کی بھرتی میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ 81 ڈاکٹروں کی بھرتی کے عمل کی تحقیقات میں 9 امیدواروں کے دستاویزات فرضی پائے گئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد این ایچ ایم نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ہے۔ اب یہ پتہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ لوگ کب سے صحت کی خدمات سے وابستہ تھے اور ان کے ذریعے کیے گئے علاج سے کسی مریض کو نقصان تو نہیں پہنچا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...